جو شخص صحابہ کا وفادار نہیں ہے آقا کی شفاعت کا وہ حقدار نہیں ہے دیکھے جو صحابہ کی طرف میلی نظر سے ہو کوئی بھی واللہ وہ حیادار نہیں ہے کم ذات کے حملے ہے بر ایمان صحابہ تو کہتا ہے وہ دین کا غدار نہیں ہیں گستاخ صحابہ کی صحیح مار ہے دوزخ دنیا کی تو یہ مار کوئی مار نہیں ہیں میں جاون گا جنت میں وہاں دیکھنا کیونکہ گستاخ صحابہ کا میرا یار نہیں ہیں